ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ ریٹ جان کر حیران رہ جائیں گے

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ ریٹ جان کر حیران رہ جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)پاکستان اور عالمی منڈی میں دو دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

 آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا  3700 روپےسستا ہو کر458236 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3172 روپے کم ہوکر 392863 روپے ہوگئی۔

 فی تولہ چاندی کی قیمت 186 روپے کم ہوکر 6800 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 37 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4358 ڈالر پر آ گیا۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer