ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاول کی قیمتوں میں اضافہ ،صارفین پریشان

چاول کی قیمتوں میں اضافہ ،صارفین پریشان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خان شہزاد: چاول کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین شدید پریشان ہوگئے ہیں۔

معیاری چاول 420 سے بڑھ کر 620 روپے فی کلوگرام میں فروخت کیا جارہا ہے .منڈیوں میں گندم کی قیمت بھی 4500 سے 4600 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ چاول اور گندم بنیادی خوراک ہیں، اس لیے حکومت قیمتیں کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے۔