ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی کی سڑکوں پر کندھوں پر لاکھوں روپے کے تھیلے 

کراچی کی سڑکوں پر کندھوں پر لاکھوں روپے کے تھیلے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کراچی کی سڑکوں پر کندھوں پر لاکھوں روپے کے تھیلے  آگئے 

شاہراہ فیصل پر بارش میں سیکورٹی کمپنی کی گاڑی بندہوگئی ، سیکورٹی گارڈ کیش کے تھیلے بھر کے شاہراہ فیصل پر سڑک پار کرنے پر مجبور ہیں ،دو سیکورٹی گارڈ نوٹوں سے بھرے تھیلے کندھے پر لے کر شاہراہ فیصل پر پانی سے نکلنے کی کوشش کررہا ہے،پیچھے کھڑا سیکورٹی گارڈ بندوق کے ذریعے ان کو سیکورٹی فراہم کر رہا ہے ۔

کون کہتا ہے کہ کراچی میں سڑک پر کندھوں پر لاکھوں روپے کر نہین گھوم سکتے ،بارش نے آج شہر قائد میں نوٹوں سے بھرے تھیلے سیکیورٹی گارڈ کے کندھوں پر چڑھا دیئے ،سیکورٹی گارڈ کیش وین کو شاہراہ فیصل پر چھوڑ کر کیش محفوظ جگہ منتقل کر رہے ہیں