ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آن لائن جوا اپیلیکشنز کے خلاف گھیرا تنگ

آن لائن جوا اپیلیکشنز کے خلاف گھیرا تنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان میں آن لائن جوا میں ملوث ایپلی کیشنز کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا 
این سی سی آئی اے نے آن لائن جوا میں ملوث ایپس کی تفصیلات جاری کردیں،این سی سی آئی اے کے مطابق پاکستان میں 46 ایپلی کیشنز کے ذریعے آن جوا کھیلا جارہا ہے ،ایپلی کیشنز کے ذریعے جوا کو فروغ دینے والوں کی فہرستیں تیار  کی جارہی ہیں 
ڈکی بھائی کو بھی ان ایپلی کیشنز کے ذریعے جوا کو فروغ دینے پر نوٹس جاری کیا گیا،جوا کو فروغ دینے والے درجنوں افراد کیس میں شامل تفتیش ہوچکے آن لائن جوا میں ملوث افرادکو سخت سزا دی جائے گی