ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیب تراشوں نے 13 ہزار 114 شہریوں کی جیبیں کاٹ ڈالیں

جیب تراشوں نے 13 ہزار 114 شہریوں کی جیبیں کاٹ ڈالیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: صوبائی دارالحکومت میں جیب تراش بھی کسی سے پیچھے نہ رہے،رواں سال کے دوران 13 ہزار 114 شہریوں کی جیبیں کاٹ ڈالیں
پولیس ریکارڈ کے مطابق جیب تراشی کی وارداتوں میں سٹی ڈویژن 3176 مقدمات کیساتھ سر فہرست ہے ،ماڈل ٹاؤن ڈویژن 2840 وارداتوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا، صدر ڈویژن کاجیب تراشی کی2396 وارداتوں کیساتھ تیسرا نمبررہا،اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 1886، سول لائنز ڈویژن میں 1696 مقدمات درج ہوئے،کینٹ ڈویژن میں جیب تراشی کی 1120 وارداتیں رپورٹ ہوئیں،جیب تراشی کی وارداتیں پرہجوم مقامات، مزارات، بازاروں، بس اڈوں میں ہوئیں