ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو موبائل سنیچر پکڑے گئے

دو موبائل سنیچر پکڑے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ پولیس سٹریٹ کریمینلز کیخلاف متحرک ہوگئی 
ایس ایچ او کاہنہ فہیم امداد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی ،لدھے کی گاؤں سے 2 موبائل سنیچرگرفتار کرلیے ،ملزم بس اڈوں اور مختلف اشاروں پر کھڑے افراد کو نشانہ بناتے تھے،ملزموں  سے چھینے گئے 6 موبائل فون، پستول اور نقدی برآمد ہوئی 
ملزموں  کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی گئی