ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر، آٹا مزید مہنگا

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے بری خبر، آٹا مزید مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خان شہزاد: شہر میں مہنگائی کا راج  برقرار ہے، آٹے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے.

10 دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا,پرچون فروشوں کو 20 کلو آٹے کا تھیلا 1550 روپے کا مل رہا ہے,پرچون فروش 1600 روپے تک صارفین کا فراہم کررہے ہیں.

 پرچون فروش کا کہنا تھا کہ3ہفتوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 تک مہنگا ہوا ہے.