ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سندھ کے علاقے حیدر آباد میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔
 واقعہ تھانہ حسین آباد کی حدود میں پیش آیا، جس کے متعلق اہل علاقہ نے بتایا کہ نوجوان اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔

 گولی لگنے سے شبیر موقع پر ہی دم توڑ گیا جب کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی جائے واقعہ پر پہنچ گئی جس نے مقتول کی لاش ہسپتال منتقل کرائی۔

 دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ کی مختلف زاویوں سے تفتیش کر رہے ہیں۔