ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماں بیٹی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ماں بیٹی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نارووال میں پولیس نے ماں بیٹی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق پولیس کو سروال جنگل سے ماں بیٹی کی لاشیں ملی تھیں۔

 دونوں خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔

تینوں ملزمان کی گرفتاری کے بعد پولیس نے ان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔