ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راوی شہر میں غیر قانونی ہاوسنگ سکیمیں ؛ روڈا کاآپریشن

راوی شہر میں غیر قانونی ہاوسنگ سکیمیں ؛ روڈا کاآپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42 : راوی شہر میں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن ہوا متعدد پراپرٹی دفاتر سیل کردیے 
آپریشن وقار احمد،فیضان وزیر ڈپٹی ڈائریکٹرز کی سربراہی میں ہوا، میڈیا ٹیم، پولیس ہمراہ تھی،روڈا ٹیم نے ونڈال ڈیال شاہ میں غیرقانونی حسین بلاک کی خرید وفروخت روک دی۔
دوران آپریشن اولڈ مغل روڈ پرالجنت اور میاں رئیل اسٹیٹ کے دفاتر بھی سربمہر کردیے ۔
سربراہ انفورسٹمنٹ نے کہا اجازت نامہ کے بغیر ہاؤسنگ سکیم غیرقانونی قرار دے دی جائیں گی ،دفاتر مسمار کر دیئے جائینگے