ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 261 ٹریفک حادثات؛ 315 افراد زخمی 

لاہور میں 261 ٹریفک حادثات؛ 315 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 261ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔

 ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 315 لوگ زخمی ہوئے۔

لاہور میں ٹریفک حادثات سے102شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔

لاہور میں ٹریفک حادثات سے213معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔