ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،انڈیکس 157020 کی سطح پر پہنچ گیا  

 سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،انڈیکس 157020 کی سطح پر پہنچ گیا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن )پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدےکی خبر پر سرمایہ کار متحرک ہوگئے اورپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 842 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر842 پوائنٹس  کے اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 157020 کی سطح پر پہنچ گیاہے۔

گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 156177 کی سطح پر بند ہوا تھا۔