کسٹم انٹیلیجنس  کی بڑی کاروائی , 11 کروڑروپے سے زائد مالیت  کی مضر صحت چھالیہ برآمد  

 کسٹم انٹیلیجنس  کی بڑی کاروائی , 11 کروڑروپے سے زائد مالیت  کی مضر صحت چھالیہ برآمد  
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جاوید قائم خیانی:کراچی کسٹم انٹیلیجنس  کی بڑی کاروائی 11 کروڑروپے سے زائد مالیت  کی مضر صحت چھالیہ برآمد  کرلیا گیا۔

  کسٹم حکام  کے مطابق  کسٹم انٹیلیجنس نے سائٹ ایریا کے علاقے میں گودام پر چھاپہ مار کے 88 ہزار کلو گرام چھالیہ برآمد کی ،برآمد  ہونے والی چھالیہ کی مالیت 11 کروڑ روپے سے زائد ہے۔   کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ چھالیہ غیر قانونی طور پر اسمگل کر کے لائی  گئی تھی ۔