گزشتہ 24 گھنٹوں میں 223ٹریفک حادثات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 223ٹریفک حادثات رپورٹ
کیپشن: Accident
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 223 حادثات رپورٹ ہوئےہیں۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق  صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 223ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں جس میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق  لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 231لوگ زخمی ہوئے ہیں جبکہ تجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ لاہور میں ٹریفک حادثات سے83 شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔