موسم کیسا رہے گا؟ تازہ ترین صورتحال جانیے    

موسم،بارش،کشمیر،گلگت بلتستان،سٹی42
کیپشن: Weather,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

 آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اس دوران چند مقا مات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔