ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ روڈ :ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا

رائیونڈ روڈ :ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:رائیونڈ روڈ پرٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔
ٹریفک حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق   جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔زخمی شہری ہسپتال منتقل، لاشیں پولیس کے حوالے کر دی گئیں۔
پولیس کے  مطابق حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،ڈرائیور فرار، پولیس نے ٹریکٹر قبضہ میں لیکرکارروائی شروع کر دی۔