چائے کی پتی کی قیمت میں اضافہ، چسکیاں اب پڑیں گی مزیدمہنگی

چائے کی پتی کی قیمت میں اضافہ، چسکیاں اب پڑیں گی مزیدمہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد: چائےکےشوقین افراد کیلئے بری خبر، چائےکی چسکیاں اب پڑیں گی مزیدمہنگی۔
لاہورمیں بھی معروف کمپنی نےچائے کی پتی کی قیمت میں اضافہ کردیاہے۔
تفصیلات کے مطابق چائےکا 85 گرام کا پیک 10روپے کے اضافے سے 190روپے کاہوگیا،190گرام کا پیک 30روپےکے اضافے سے 380روپے کاہوگیا،385 گرام کا پیک 700 روپے سےبڑھکر 720روپے کاہوگیا،450 گرام کا پیک 830 روپےاضافےسے 900روپے کاہوگیا جبکہ900 گرام کا پیک 100روپےکے اضافے سے 1800روپے کاہوگیا ہے۔