سٹی42 : کیا ہنٹاوائرس کا پاکستان میں کوئی وجود ہے؟کون سے چوہوں سے ہنٹاوائرس پھیلتاہے؟
سٹی نیوزنیٹ ورک کے ڈیجیٹل میڈیا کیلئے سینئرصحافی مناظرعلی نے ڈاکٹر عامر عزیز ملک کاخصوصی انٹرویوکیا،ڈاکٹرعامرعزیزملک نے کہاکہ ہنٹاوائرس در اصل خاص قسم کے چوہوں سے پھیلتاہے،اس سے انتہائی محتاط رہنے کی ضرورت ہے البتہ اس قسم کے چوہے تاحال پاکستان کے کسی بھی علاقے میں نہیں پائے جاتے،اس لیے پاکستانیوں کو اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں،البتہ انہوں نے وائرس سے بچاؤ کیلئے کچھ احتیاطی تدابیر بھی بتائیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App