سٹی 42 : ایف آئی اے نے بورے والا میں کارروائی کے دوران سٹڈی ویزہ کے نام پر سٹوڈنٹس کولوٹنے والےکنسلٹنٹ کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے نے شیخ شہباز بابر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے مظہر نامی شہری کے بیٹے سے یوکے سٹڈی کیلئے 16لاکھ روپے وصول کئے۔ملزم شہباز عرصہ دراز سے بطور ویزہ کنسلٹنٹ کام کررہا تھا۔