ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 186 رنز کا ہدف

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 186 رنز کا ہدف

سٹی 42: پی ایس ایل10 ؛  ملتان سلطانز  نے ا گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف  دے دیا 

پی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔،راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان 4 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، اوپنر یاسر خان 45 اور جہانزیب سلطانز 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔طیب طاہر 36، شاہد عزیز 29، ہمایوں الطاف 16 اور پیٹر ہیٹزوغلو ایک رن بناکر آؤٹ ہوئے۔

عثمان طارق نے تین، محمد وسیم، ابرار احمد، فہیم اشرف اور خرم شہزاد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔