سٹی42:پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
وائٹ ہاؤس میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نتھوڑی دیر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رسمی ملاقات آغاز کریں گے۔ امریکہ ملٹری کی ٹاپ براس بھی اس موقع پر وائت ہاؤس میں موجود ہے۔
اس وقت واشنگٹن میں دوپہر کا وقت ہے، آج امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرم یچیف کو لنچ پر انوائٹ کیا ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکہ کے وزیر دفاع اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔