سٹی 42: ایف بی آر نے 8 شوگر ملز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے شوگر ملز میں بڑی ٹیکس چوری پکڑ لی
سکرنڈ شوگر ملز ، چمبر شوگر ملز اور ڈگری شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی ، جوہر آباد شوگر ملز اور تاندلیانوالہ شوگر ملز ،المعیز شوگر ملز اور طارق کارپوریشن جڑانوالہ شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی
سکرنڈ شوگر ملز کی 12 سو چینی کی بوریاں ضبط کی ،چمبر شوگر ملز کی 150 میٹرک ٹن چینی ضبط کر لی گئی،شوگر ملز کی 5 گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئی ،ڈگری شوگر ملز کو سیل کر دیا گیا ،جوہر آباد شوگر ملز کے گودام کو سیل کردیا گیا ،تاندلیانوالہ شوگر ملز کے ویٹ برج ایریا کو سیل کردیا گیا