ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریوں کیلئے چائے پینا بھی مشکل، چینی، پتی مہنگی ہوگئیں

لاہوریوں کیلئے چائے پینا بھی مشکل، چینی، پتی مہنگی ہوگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خان شہزاد : لاہورشہرمیں کریانہ شاپس پراشیائےخورونوش کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤجاری ہے۔

10روپےاضافےسےمعروف کمپنی کی185چائےکی پتی360کی ہوگئی۔15روپےاضافےسے1کلوگرام شکرکی قیمت290روپےہوگئی۔

فیدزیرہ100گرام پیک10روپےتک مہنگاہوگیا۔چینی بھی بدستور180روپےفی کلوتک فروخت کی جارہی ہے۔