ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نان رجسٹرڈ،ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع

نان رجسٹرڈ،ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:ڈی جی ایکسائزکاموٹرٹیکسزکی مدمیں ٹارگٹ سے5ارب اضافی وصول کرنیکا ہدف، لاہورموٹربرانچ کی 1ارب58کروڑاضافی اکٹھےکرنے کیلئےشہرمیں ناکہ بندی کی ہدایت۔

ڈائریکٹرموٹرزشاہدگیلانی کا کہنا تھا کہ شہرمیں ناکوں کی تعداد8سےبڑھاکر10کردی گئی ہے،نان رجسٹرڈ گاڑیاں بند کردی گئیں۔

ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کرکےبلاک کردی گئیں،ناکہ بندی یکم جولائی تک صبح8سےشام5بجےتک جاری رہےگی۔

ناکوں پرگاڑیاں رجسٹریشن وٹوکن ٹیکس ادائیگی کی سہولت دی جارہی ہے،شہری گاڑیوں کی رجسٹریشن و ٹیکس بروقت ادا نہ کرنےپرکارروائی کاسامناکرناپڑےگا، موٹربرانچزمیں تعینات تمام سٹاف کی چھٹیاں یکم جولائی تک بندکردی گئی ہیں۔