ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ، جس کے باعث شہریوں کو گوشت خریدنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حالیہ دنوں میں 37 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ برائلر گوشت کی قیمت 461 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔

ہول سیل میں زندہ برائلر کی قیمت 304 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ پرچون سطح پر زندہ برائلر کے نرخ 318 روپے فی کلو تک پہنچ چکے ہیں جو گزشتہ ہفتوں کے مقابلے میں ایک بڑی قیمت میں اضافہ ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی اور انڈوں کا فی درجن نرخ 287 روپے پر مستحکم رہا ۔