ویب ڈیسک: اسرائیلی طیارے کو ایران جنوب مغربی صوبہ چہارمحل میں نشانہ بناکر مار گرایا،ایران کے ہاتھو تباہ شدی اسرائیلی طیارے کے پائلٹ کی تلاش جاری ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایک اسرائیلی طیارہ ایران کے جنوب مغربی صوبہ چہارمحل و بختیاری میں نشانہ بنایا گیا،ایرانی حکام نے فوری طور پر کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور طیارے کے پائلٹ کی تلاش جاری ہے ۔
دوسری جانب اس واقعے کے بعد اسرائیلی حکام نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔