ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیٹھ عابد کی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا

 سیٹھ عابد کی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد مرحوم کی بیٹی کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں خاتون کو گھر میں گُھس کر گولی ماری گئی، جس کی شناخت 60 سالہ فرح کے نام سے ہوئی ہے، مقتولہ کا شوہر امریکا میں مقیم ہے۔خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے مقتولہ کے لے پالک بیٹے اور گھریلو ملازمہ کو حراست میں لے لیا ہے۔مقتولہ کے 3 لے پالک بچوں میں 2 بیٹے اور ایک بیٹی ہے، جن میں سے پولیس نے ایک لے پالک بیٹے کو شاملِ تفتیش کیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر