اویس کیانی :وفاقی حکومت نےپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں80 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی برقرار رہے گی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں70 روپے82 پیسے فی لیٹر لیوی کی وصولی جاری رہے گی۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 20 روپے 36 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار رہے گی۔