سٹی 42: ڈاکٹر کے نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر کیا گیا،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صوبے میں پرائیویٹ لیبارٹریزڈینگی کی تشخیص کیلئےٹیسٹ90روپےمیں کرنیکی پابند ہیں ، ڈینگی کا این ایس ون الائیزا مشین پر ٹیسٹ کا ریٹ زیادہ سے زیادہ 1500روپے مقرر کیا گیا ، پرائیویٹ لیبز رپورٹ میں الائیزا مشین ، کٹس کی قسم ، انفرادی بیچ نمبر بھی درج کرنے کی پابند ہے
پرائیویٹ لیبز میں ریاعتی نرخ پر ڈینگی ٹیسٹ کا اطلاق 30 جون 2026 تک نافذ العمل ہے
