ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرپورہ: فیکٹری کی چھت گر گئی

گجرپورہ: فیکٹری کی چھت گر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: گجرپورہ کے علاقے کرول گھاٹی رنگ روڈ پر واقع ایک فیکٹری کی چھت اچانک گر گئی، حادثے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

ریسکیو  کے مطابق  اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے ملبے سے ایک شخص کو زندہ نکال لیا،پلاسٹک دانہ بنانے والی فیکٹری کی چھت ٹی آر گارڈر سے بنی ہوئی تھی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا تھا کہ زخمی شخص کی شناخت عرفان اللہ کے نام سے ہوئی۔