ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 چھٹیاں

سرکاری ملازمین کو ایک ساتھ 3 چھٹیاں
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظرنہیں آیا،یوم عاشور10 محرم الحرام 29 جولائی بروز ہفتے کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق 9 ویں محرم جمعہ ، 10 ویں محرم ہفتے کو ہوگی ، اتوار کو ہفتہ وار چھٹی ہونے کی وجہ سے سرکاری ملازمین ایک ساتھ 3 چھٹیوں کے مزے لے سکیں گے۔یاد رہے کہ 9 ویں اور 10 ویں محرم کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے.