ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی گلوکار کنور گریوال نے پاکستان سےاظہار یکجہتی کیلئے گانا بنادیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : بھارتی گلوکار کنور گریوال نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے گانا شکریہ بنادیا۔  

گانے کی ویڈیو ریلیز کردی گئی جس میں سیلاب کے پانی کو بھیجنے کی شاعری ہے۔ گانے کی شاعری وری رائے کی اور موسیقی منا سنگھ کی ہے۔