ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 220ٹریفک حادثات، 235لوگ زخمی

لاہور؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 220ٹریفک حادثات، 235لوگ زخمی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 220ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔ 

ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 235لوگ زخمی ہوئے، جن میں سے 84شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔