سٹی 42: اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد ادریس رفیق بھٹی کے والد انتقال کر گئے
مرحوم محمدرفیق بھٹی کی نمازجنازہ کل156شاہ جمال اچھرہ میں اداکی جائےگی
وکلاءاور سماجی شخصیات نے ادریس رفیق بھٹی سےوالدکےانتقال پر اظہارتعزیت کی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App