ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

5 برس کے بچے کی لاش کا معاملہ ؛ باپ قاتل نکلا

5 برس کے بچے کی لاش کا معاملہ ؛ باپ قاتل نکلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: انڈسٹریل ایریا سے بچے کی لاش ملنے کا واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا ۔
پولیس کے مطابق پانچ سال کے اذان کا باپ ہی قاتل نکلا ،مخالفین کو مقدمات میں الجھانے بیٹے کو قتل کیا ،ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ۔
ملزم نے بچے کو گردن کاٹ کر قتل کیا ۔

چوہنگ سے لاپتہ بچے کی لاش انڈسٹریل ایریا سے گزشتہ روز ملی ،بچے کے اغواء کا مقدمہ ماں کی مدعیت میں درج تھا۔قتل کی حتمی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے مزید تفتیش جاری ہے ۔