ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے چل بسیں    

بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے چل بسیں    
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث چل بسیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیشپانڈے نے بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے ساتھ بھی کام کیا تھا جبکہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت 17 فروری کو ہوئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیش پانڈے نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی کام کیا تھا۔