ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیشن کورٹ سےدوہرےقتل کے2 ملزم ہتھکڑیوں سمیت فرار

سیشن کورٹ سےدوہرےقتل کے2 ملزم ہتھکڑیوں سمیت فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : سیشن کورٹ سےدوہرےقتل کے2 ملزم ہتھکڑیوں سمیت فرار ہوگئے 
ذرائع کے مطابق پولیس دوہرے قتل کے ملزموں کو سیشن کورٹ میں پیشی پر لیکر آئی تھی،دوہرے قتل کے ملزمان کو بخشی خانے میں بند کیا گیا تھا،دونوں ملزم پولیس اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے بخشی خانے سے فرارہوگئے،پولیس نے ملزموں  کو پکڑنے کیلئےسیشن کورٹ کے تمام دروازے بند کردیئے،پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے سیشن کورٹ میں سرچ آپریشن شروع کردیا