مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے مذکرات میں ڈیڈ لاک 

 مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے مذکرات میں ڈیڈ لاک 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی: وفاق اور صوبائی حکومتوں کے معاملے پر دونوں بڑی جماعتوں کے مابین کوئی بڑی پیش رفت نہ ہو سکی۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کمیٹیوں کی مشاورت کا چوتھا دور کل متوقع ہے۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی وفاق میں حکومت چلانے کے فارمولے پر ڈیڈ لاک پایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 3 سال ن لیگ اور 2 سال پیپلز پارٹی حکومت کرنے، ن لیگ کی تجویز پر اتفاق نہ ہو سکا۔دونوں جماعتوں کا رواں ہفتے بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔