ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی کابینہ کا اجلاس، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری

صوبائی کابینہ کا اجلاس، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی اکبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 25 واں اجلاس اور اجلاس میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ  کی تشکیل نو کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق  آن لائن ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور پرائیویٹ وہیکلز کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، کابینہ نے پراونشل موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کی منظوری دیدی ایپ بیسڈ رائیڈ ہیلنگ کمپنیز اینڈ پرائیویٹ وہیکلز کو ریگولیٹ کیا جا سکے گا اورنج لائن میٹرو ٹرین کاکرایہ مقرر کرنے کا معاملہ اسمبلی میں بھجوانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

 میٹر وٹرین کا کرایہ مقرر کرنے کے حوالے سے بحث کرائی جائے گی اسمبلی میٹرو ٹرین کا کرایہ مقر ر کرنے کے بارے میں حتمی فیصلہ کرے گی اور میٹرو ٹرین کے روٹ پر دیگر ٹرانسپورٹ کے پرمٹ منسوخ کرنے کی تجویز مسترد شادی تقریبات میں ون ڈش اور وقت کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ ون ڈش اور وقت کی پابندی کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔

عثمان بزدار چیف سیکرٹری، آئی جی ون ڈش اور وقت کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنائیں، وزیراعلیٰ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے لئے سرکاری اراضی فراہم کرنےکا اصولی فیصلہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا جائزہ لیا جائے گا۔

کابینہ کمیشن آن دی سٹیٹس آف وومن ایکٹ 2014 کی شق نمبر 4 میں ترمیم کا فیصلہ پنجاب کابینہ نے ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی سروس لیول ایگریمنٹ کی سمری کی ایکس پوسٹ فیکٹو منظوری لاہوراورچین کےصوبہ جیانگ ژو کوجڑواں قراردینے کیلئے یاداشت کی منظوری دیدی گئی۔

 ملتان میں ٹائمز انسٹی ٹیوٹ کے قیام کی منظوری پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کے چیئرمین کے تقرر کیلئے قواعد و ضوابط کی منظوری اجلاس میں پنجاب شاپس اینڈ اسٹیبلشمنٹ ترمیمی بل 2919 کی منظوری دی گئی انڈسٹریل ریلیشنز ترمیمی ایکٹ 2019 کے ڈرافٹ بل کی منظوری اجلاس میں دی فیکٹریز ترمیمی ایکٹ 2019 کے ڈرافٹ بل کی منظوری دیدی گئی۔

 موخر کابینہ کا ڈرافٹ بل کو دوبارہ مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایت نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی توثیق بھی کی گئی۔

Shazia Bashir

Content Writer