ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومتی ایم این اے عالمگیر خان کے والد شیر شاہ دھماکے میں جاں بحق 

Alamgir Khan
کیپشن: Alamgir Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :  شیر شاہ میں ہونے والےدھماکے میں  فکس اٹ تحریک کے بانی  اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عالمگیر خان کے والد   دلاور خان بھی جاں بحق ہوگئے ۔ 

رپورٹ کےمطابق ان کا نجی بینک کے قریب شوروم ہے۔  عالمگیر خان نے فکس اٹ تحریک سے شہرت حاصل کی تھی، فکس اٹ تحریک کے ذریعے انہوں نے سیوریج کے مین ہول کے ڈھکن رکھوانے سمیت متعدد فلاحی کاموں  کی تحریک شروع کی تھی ۔پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے عالمگیر خان کے والد کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔خیال رہے اب تک شیر شاہ چوک پر پائپ لائن میں 2 دھماکے ہو چکے ہیں۔دھماکے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر