ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

افسروں کی گریڈ 18 میں ترقیاں

 افسروں کی گریڈ 18 میں ترقیاں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری نے متعدد ہی ایم ایس افسروں کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے۔
 
تفصیلات کے مطابق صوبائی پروموشن بورڈٹوکااجلاس ہو ا ، جس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکرٹری ارم بخاری نے کی۔ اجلاس میں متعددپی ایم ایس افسران کوگریڈ18میں ترقی دےدی گئی۔سیکرٹری ریگولیشن احمدعلی کمبوہ،سیکرٹری خزانہ عبداللہ سنبل نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں سیکرٹری سروسزصائمہ سعیدسمیت دیگرافسران نے بھی شرکت کی ۔

ترقی پانےوالوں میں احمدحسن رانجھا،امتیازشاہدگوندل،عمرفاروق شامل ہیں۔سرمدتیمور،مہوش اظہرچودھری،نویدحسین دیرتھ کی گریڈ18میں ترقی دی گئی ہے۔عبدالعزیزبھٹی،راؤتسلیم،حامدشوکت گھرکی،حافظ عرفان کی گریڈ18میں ترقی دے دی گئی جبکہ مشتاق ٹوانہ،صائمہ صادق،تصورنیازی،عمران شمس کی گریڈ18میں ترقی،آفتاب حسین،طارق محمود،شاہدمحبوب،عمران منیرکو بھی گریڈ18 میں ترقی دے دی گئی ہے۔
محمدطیب اورمدثرفارقلیط کوبھی گریڈ18میں ترقی چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد ان ترقی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔