ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  لاہور میں 224 ٹریفک حادثات؛299 افراد زخمی 

  لاہور میں 224 ٹریفک حادثات؛299 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 224 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 299 افراد زخمی ہوئے،97 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
202 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔