سٹی 42: مشرق وسطی کی صورت حال میں بہتری ،جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا .
مسافروں کے لیے خوشخبری آگئی ، جہازوں میں استعمال ہونے والے کمرشل جیٹ فیول کی قیمت میں 23روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ۔
کمرشل جیٹ فیول کی قیمت کم ہو کر 471 روپے فی لیٹرہوگی ۔