ماڈل سعیدہ امتیاز کا ویڈیو پیغام آ گیا 

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ماڈل سعیدہ امتیاز کا ویڈیو پیغام آ گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سعیدہ امتیازکا کہنا ہے کہ میں زندہ ہوں اور ٹھیک ٹھاک ہوں۔کسی نے مجھے ذہنی طور ٹینشن میں مبتلا کیا۔  کسی نے میرا انسٹا گرام اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے۔میری فیملی بھی بہت پریشان ہے۔  

ان کا کہنا ہے کہ جو بھی ہے اسے تلاش کر لوں گی۔

Bilal Arshad

Content Writer