(شاہد ندیم سپرا)شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ عارضی طور پر ختم کر دی گئی ۔طلب و رسد میں کم فرق ہونے سے لوڈشیڈنگ ختم کی گئی۔
ذرائع کے مطابق لیسکو کی ڈیمانڈ 3798 ،فراہمی 3750 میگاواٹ ہو گئی،طلب و رسد میں 50میگاواٹ کا شارٹ فال ہونے پرلوڈشیڈنگ ختم کی گئی،لوڈ بڑھنے اور کوٹہ میں کمی ہونے پر دوبارہ لوڈشیڈنگ شروع ہوگی۔