خواتین صاف جِلد اور فٹنس برقرار رکھنے کے لئے  کیا کریں؟  یمنیٰ زیدی  نےبتا دیا

Actress yamna zaidi,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی خوبرو، معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی صاف شفاف جِلد اور فٹنس کے راز سے متعلق بتا دیا۔

یمنیٰ زیدی کا بتانا ہے کہ چقندر، کھیرا، ہرا دھنیہ اور لیموں کو بلینڈ کر کے، ان سبزیوں کا مشروب بنا کر وہ صبح ورزش کے بعد ایک بڑا گلاس استعمال کیا کرتی تھیں جس سے اُنہیں وزن کم کرنے میں بہت مدد ملی تھی اور جِلد بھی بہت اچھی ہو گئی۔

 یمنیٰ زیدی کا  خواتین سے کہنا ہے کہ اس مشروب کو استعمال کرنا شرط ہے، یہ مشروب سب کا وزن کم کرنے میں مدد کر سکتا ہے مگر اس کے ساتھ ورزش اور ہلکی پھلکی ڈائیٹ بھی لازمی ہے۔