ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈووکیٹ جنرل نیازاللہ کا شہباز شریف کو وزیراعظم ماننے سے انکار

ایڈووکیٹ جنرل نیازاللہ کا شہباز شریف کو وزیراعظم ماننے سے انکار
کیپشن: Advocate General Niazullah Niazi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی نے شہباز شریف کو وزیراعظم تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیازاللہ نیازی کا کہنا تھاکہ میرے وزیراعظم عمران خان ہیں،  مجھےکسی سے ہدایات لینےکی ضرورت نہیں۔اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ  تو پھر آپ استعفیٰ کیوں نہیں دے دیتے ؟  اس پر ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھاکہ میں استعفیٰ کیوں دوں؟

M .SAJID .KHAN

Content Writer