سعیداحمد سعید: سیلابی صورتحال، مسافروں کی ٹرینوں پرسفرکی شرح میں کمی، ریلوے ٹرین آپریشن میں گھنٹوں تاخیر۔
مسافروں کی جانب سےٹکٹوں کی ری فنڈنگ کاسلسلہ جاری ہے، رواں ماہ 32ہزار473مسافروں نےٹکٹیں ری فنڈکروائیں۔
ریلوےخزانےسے9کروڑ31لاکھ 29ہزار 353 روپے واپس اداکیےگئے۔
آئےروزحادثات،گھنٹوں تاخیراورسہولیات کی کمی،ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی وجوہات بنی۔