ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انتظامیہ متحرک :سموگ کے تدارک کیلئے بروقت اقدامات کر لئے ہیں، کمشنر لاہور

انتظامیہ متحرک :سموگ کے تدارک کیلئے بروقت اقدامات کر لئے ہیں، کمشنر لاہور
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: کمشنر لاہور  مریم خان نے کہا ہے کہ سموگ کے تدارک کیلئے بروقت اقدامات کر لئے ہیں۔

 انہوں نے بتایا کہ سموگ سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ متحرک ہے،بروقت اقدامات سے سموگ پر بتدریج قابو پالیں گے۔

، کمشنر لاہور نے کہا کہ انسان جان اور صحت مقدم ہے،سموگ کے حوالے سے آگاہی کیلئے مہم جاری  ہے۔سکولوں کی بندش کا فیصلہ حالات اور سائنسی ڈیٹا کی بنیاد پر کریں گے۔

مریم خان نے واضح کیا کہ سموگ کے تدارک کیلئے بروقت اقدامات کر لئے ہیں،بھٹوں کے حوالے سے ڈیجیٹلائزیشن کی طرف گئے ہیں۔