(کاوش میمن)پاکستان سٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 538 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچنج میں ہنڈریڈ انڈیکس 538 پوائنٹس اضافے کے بعد164983 کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔
گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 164444 کی سطح پر بند ہوا تھا.